من خوش ہو توتن درست رہتا ہے۔اسلئے خوش رہنے کیلئے ان تجاویز کو آزماکردیکھیں۔
خودکو ایکسپریس کریں:۔امریکی یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے مطابق خودکو کھل کر اظہار کرنے سے دل میں خوشی کے احساس آتے ہیں۔
start;">دوسروں کیلئے کچھ کریں:۔فوربس ڈاٹ کام تحقیق میں دوسروں کیلئے کچھ کرنے سے خوشی ملتی ہے۔
جب ہم کسی کی مدد کرتے ہیں ، اپنوں کو تحفے دیتے ہیں یا ان پر خرچ کرتے ہیں ، تو دل کو سکون ملتا ہے .
مثبت سونچ:۔اپنی سونچ مثبت رکھیں اور ایسے لوگوں کے ساتھ رہیں جن سے آپ کو ترغیب مل سکے۔